مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34452
باب: ان روایات کا بیان جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں
ما ذكر في عائشة ﵂
حدیث نمبر: 34452
٣٤٤٥٢ - حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن أبي إسحاق عن مصعب بن سعد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "عائشة تفضل النساء كما تفضل الثريد (على) (١) سائر الطعام" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عائشہ رضی اللہ عنہا عورتوں پر ایسی ہی فضیلت رکھتی ہیں جیسا کہ ثرید کھانوں پر فضیلت رکھتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، م].