مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عائشة ﵂ باب: ان روایات کا بیان جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں
حدیث نمبر: 34450
٣٤٤٥٠ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل بن سميع عن مسلم البطين قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "عائشة (زوجي) (١) في الجنة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم بطین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عا رضی اللہ عنہا رضی اللہ عنہ جنت میں بھی میری بیوی ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (زوجتي).