حدیث نمبر: 3445
٣٤٤٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن عبد الرحمن بن عراك بن مالك عن أبيه قال: أدركت الناس في شهر رمضان (تربط) (١) لهم الحبال يتمسكون بها من طول القيام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عراک بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے رمضان کے مہینے میں لوگوں کو دیکھا کہ ان کے لئے رسیاں باندھی جاتی تھیں وہ لمبے قیام کی وجہ سے انہیں پکڑا کرتا تھے۔

حواشی
(١) في [أ]: (يربط).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3445
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3445، ترقيم محمد عوامة 3429)