مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما جاء في أبي ذر الغفاري ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں آئی ہیں
حدیث نمبر: 34441
٣٤٤٤١ - حدثنا (الحسن) (١) بن موسى قال: ثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد ابن جدعان عن بلال بن أبي الدرداء عن أبي الدرداء عن النبي ﷺ قال: "ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء من ذي لهجة، أصدق من أبي ذر" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : نہ آسمان سایہ کرتا ہے اور نہ ہی زمین پناہ دیتی ہے ابوذر رضی اللہ عنہ سے زیادہ لہجہ کے اعتبار سے کسی سچے انسان کو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الحسين).