مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما جاء في أبي ذر الغفاري ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں آئی ہیں
حدیث نمبر: 34440
٣٤٤٤٠ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن الأعمش عن (عثمان) (١) أبي اليقظان عن أبي حرب بن أبي الأسود الدئلي قال: سمعت عبد اللَّه بن عمرو يقول: (سمعت النبي ﷺ يقول) (٢): "ما أقلت الغبراء ولا أظلت الخضراء من رجل أصدق من أبي ذر" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ نہ زمین پناہ دیتی ہے اور نہ ہی آسمان سایہ کرتا ہے ابو ذر سے زیادہ کسی سچے انسان پر۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عفان).
(٢) سقط من: [هـ].