مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عمار بن ياسر ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے منقول ہیں
حدیث نمبر: 34429
٣٤٤٢٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا المسعودي عن القاسم (بن) (١) عبد الرحمن قال: أول من بنى مسجدًا يصلى فيه عمار بن يسارا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعودی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن عبد الرحمن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : پہلی مسجد جس میں نماز پڑھی گئی اس کے بنانے والے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن).