مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34418
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں نقل کی گئی ہیں
ما ذكر في عبد الله بن مسعود ﵁
حدیث نمبر: 34418
٣٤٤١٨ - حدثنا يعلى قال: ثنا الأعمش عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة قال: سمعت أبا موسى يقول لمجلس كنت أجالسه (عبد) (١) اللَّه أوثق من عمل سنة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبیدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : کہ وہ مجلس جس میں میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھا کرتا تھا، ایک سال کے عمل سے زیادہ قابل اعتماد ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عند).