مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34412

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں نقل کی گئی ہیں

ما ذكر في عبد الله بن مسعود ﵁

حدیث نمبر: 34412
٣٤٤١٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن زيد بن وهب قال: أقبل عبد اللَّه ذات يوم وعمر جالس، فقال: (كنيف) (١) ملئ (فقها) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن وھب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو سامنے سے آتا ہوا دیکھ کر فرمایا : ” ایک چھوٹا سا برتن ہے جو فقہ سے بھرا ہوا ہے۔ “

حواشی
(١) في [أ، ب]: (لسف).
(٢) في [أ، ب]: (فقيهًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34412
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه الطبراني (٨٤٧٧)، وابن سعد ٢/ ٣٤٤، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٢٩، وابن عساكر ٣٣/ ١٤٥.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8477، ترقيم محمد عوامة: 32902»