حدیث نمبر: 3441
٣٤٤١ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن أبيه قال: أخبرني من رأى (أبا) (١) ذر يصلي متوكئًا على عصا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے ایک شخص نے بتایا کہ اس نے حضرت ابو ذر کو لاٹھی پر ٹیک لگا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (أبي).
(٢) مجهول.