مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34398
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں بیان کی گئی ہیں
ما ذكر في ابن عباس ﵄
حدیث نمبر: 34398
٣٤٣٩٨ - حدثنا ابن إدريس عن عاصم بن كليب عن أبيه عن ابن عباس أن عمر ⦗١٠٩⦘ سأل أصحاب رسول اللَّه ﷺ عن شيء قال: فسألني فأخبرته فقال: (أعييتموني) (١) أن تأتوا بمثل (ما أتى به) (٢) هذا الغلام الذي لم (تجتمع شؤون) (٣) رأسه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب سے کسی شے کے بارے میں سوال کیا۔ پھر انہوں نے وہ بات مجھ سے پوچھی تو میں نے ان کو بتلا دی پھر وہ کہنے لگے۔ تم لوگوں نے مجھے تھکا دیا، تم اس جیسی بات نہ لا سکے جو یہ لڑکا لایا ہے، جس کے سر کی ہڈیاں بھی ابھی تک مجتمع نہیں ہوئیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (اغتبتموني)، وفي [هـ]: (أعبتموني).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [هـ]: (يجتمع سود).