مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره أنا يتوكأ الرجل على الشيء وهو يصلى باب: جو حضرات نماز پڑھتے ہوئے ٹیک لگانے کو مکروہ خیال فرماتے تھے
حدیث نمبر: 3439
٣٤٣٩ - حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن رجل قد سماه (يحسبه) (١) أبو بكر (عمرو بن مرة) (٢) عن حذيفة قال: إنما يفعل ذلك (اليهود) (٣)، يعني: بالتعلق من أسفل هكذا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس طرح تو یہود کیا کرتے تھے۔ یعنی نیچے سے خود کو اس طرح باندھنا۔
حواشی
(١) في [ب]: (نسيه)، وفي [أ]: (يشبهه).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [د]: (هود).
(٤) مجهول.