مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34372
باب: سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اسد اللہ کے فضائل کا بیان
ما ذكر في جعفر بن أبي طالب ﵁
حدیث نمبر: 34372
٣٤٣٧٢ - قال إسماعيل: فحدثني سعيد بن أبي بردة قال: قالت يومئذ لعمر: ما هو كذلك، كنا مطرودين بأرض البغضاء (١) البعداء وأنتم عند رسول اللَّه ﷺ (٢) يعظ جاهلكم ويطعم جائعكم (٣).مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت سعید بن ابی بردہ رحمہ اللہ نے بیان فرمایا : اس دن حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے یوں فرمایا : ایسی بات نہیں۔ ہم لوگ تو نفرت کرنے والے اور دور کے لوگوں کی زمین میں دھتکارے ہوئے تھے ۔ اور تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے۔ جو تمہارے جاہلوں کو نصیحت فرماتے اور تم میں سے بھوکوں کو کھانا کھلاتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [م].