مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34370

باب: سیدنا حمزہ بن عبد المطلب اسد اللہ کے فضائل کا بیان

ما ذكر في جعفر بن أبي طالب ﵁

حدیث نمبر: 34370
٣٤٣٧٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل بن أبي خالد عن عامر قال: أخبرت أن النبي ﷺ أرسل إلى امرأة جعفر: "أن ابعثي إليَّ بني جعفر"، قال: فأتي بهم، فقال: "اللهم إن جعفر قد قدم إليك إلى أحسن الثواب، فاخلفه في ذريته بخيرما خلفت عبدًا من عبادك الصالحين" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کی بیوی کی طرف قاصد بھیجا کہ وہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کے بیٹوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بھیج دیں۔ پس ان بچوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں دعا فرمائی۔ اے اللہ ! یقینا جعفر تیرے پاس آگیا اچھے ثواب کی طرف۔ پس تو اس کی اولاد میں اس کی ایسی بہترین جانشینی فرما جو تو نے اپنے نیک بندوں میں سے کسی بندے کی فرمائی ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34370
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عامر الشعبي تابعي، أخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٦٩٠)، وابن سعد ٤/ ٤٠.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34378، 39740، ترقيم محمد عوامة: 32861»