مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34365
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا جعفررضی اللہ عنہ بن ابی طالب کی فضیلت میں منقول ہیں
ما جاء في الحسن والحسين ﵄
حدیث نمبر: 34365
٣٤٣٦٥ - حدثنا شبابة قال: ثنا شعبة عن عدي بن ثابت عن (البراء) (١) قال: رأيت النبي ﷺ حمل الحسن بن علي على عاتقه وقال: "اللهم إني أحبه فأحبه"، قال شعبة: فقلت لعدي: حسن؟ (قال) (٢): نعم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو اپنے کندھے پر اٹھایا ہوا تھا۔ اور فرمایا : اے اللہ ! میں اس سے محبت کرتا ہوں ۔ پس تو بھی اس سے محبت فرما۔ شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں۔ میں نے حضرت عدی رحمہ اللہ سے پوچھا : کیا وہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ تھے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : جی ہاں !
حواشی
(١) في [أ]: (البراق).
(٢) في [أ، ب]: (فقال).