مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
حدیث نمبر: 3436
٣٤٣٦ - حدثنا شريك عن جابر عن عامر: أنه كان ينتظر ما سمع وقع نعل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر جب کسی کی جوتیوں کی آواز سن لیتے تو اس کا انتظار کیا کرتے تھے۔