مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34351
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا جعفررضی اللہ عنہ بن ابی طالب کی فضیلت میں منقول ہیں
ما جاء في الحسن والحسين ﵄
حدیث نمبر: 34351
٣٤٣٥١ - حدثنا حسين بن علي عن أبي موسى عن الحسن قال: رفع النبي ﷺ الحسن بن علي معه على المنبر فقال: "إن ابني هذا سيد، ولعل اللَّه سيصلح به بين فئتين من المسلمين" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھ منبر پر حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو بلند کر کے فرمایا : بیشک میرا یہ بیٹا سردار ہے۔ اور امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ مسلمانوں کے دو گروہوں کے درمیان صلح کروا دیں گے۔