مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34345
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں منقول ہیں
ما حفظت في عبد الرحمن بن عوف ﵁
٣٤٣٤٥ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا مسعر عن سعد بن إبراهيم أن عليا وعمرو ابن العاص (أتيا) (١) قبر عبد الرحمن بن عوف فذكر أن أحدهما قال: اذهب ابن عوف فقد أدركت صفوها (وسبقت رنقها) (٢)، (وقال) (٣) الآخر: اذهب ابن عوف فقد ذهبت (ببطنتك) (٤) لم (تتخضخض) (٥) منها شيئًا (٦).حضرت سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ دونوں حضرات حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی قبر پر تشریف لائے، ان دونوں میں سے ایک نے ایسے ان کا ذکر فرمایا : ابن عوف چلے جاؤ ۔ پس تحقیق تم نے اس (دنیا) کا صاف حصہ پا لیا۔ اور اس کے گدلے پن سے آگے نکل گئے ۔ اور دوسرے نے یوں فرمایا : ابن عوف رضی اللہ عنہ چلے جاؤ۔ تحقیق تم اپنا پورا حصہ (اجر) ایسے لے گئے کہ تم نے اس میں سے کچھ بھی کمی نہیں کی۔