مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34342

باب: ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں

ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁

حدیث نمبر: 34342
٣٤٣٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا سعيد بن أبي عروبة عن أيوب عن نافع قال: سمع ابن عمر رجلًا (يقول) (١): أنا ابن حواري رسول اللَّه ﷺ فقال ابن عمر: إن كنت من آل الزبير وإلا فلا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کو یوں کہتے ہوئے سنا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حواری کا بیٹا ہوں اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا : اگر تو آل زبیر رضی اللہ عنہ میں سے ہے تو ٹھیک ہے ورنہ ایسا نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34342
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه الطبراني (٢٢٥)، وأحمد بن منيع كما في المطالب (٣٩٨٠)، والبزار كما في المطالب العالية (٣٩٨٠)، وابن عساكر (٣٧٥٨٨)، وابن سعد ٣/ ١٠٦، وأحمد في فضائل الصحابة (١٢٧٥).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5837، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3980 / 1، 3980 / 2، والطبراني فى «الكبير» برقم: 225، ترقيم محمد عوامة: 32833»