مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
حدیث نمبر: 3434
٣٤٣٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمران (عن) (١) أبي مجلز: أنه كان ينتظر ما سمع وقع النعال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ جب امام کسی کے جوتوں کو آواز سنے تو ا س کا انتظار کرلے۔
حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].