مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34337

باب: ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا زبیر بن العوّام کی فضیلت میں حفظ ہیں

ما حفظت في الزبير بن العوام ﵁

حدیث نمبر: 34337
٣٤٣٣٧ - حدثنا أحمد بن عبد اللَّه بن يونس عن حماد بن سلمة عن علي قال: حدثني من رأى الزبير بن العوام وصدره كأنه (العيون) (١) من الطعن والرمي (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن زید بن جدعان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی زیارت کی کہ ان کا سینہ گویا کہ وہ تیروں اور نیزوں کا چشمہ ہو !۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (القبور).
(٢) مجهول؛ لإبهام الرواي، وعلي هو ابن جدعان ضعيف.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34337
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32828»