مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34333
باب: ان روایات کا بیان جو مجھے سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں یاد ہیں
ما حفظت في طلحة بن عبيد الله ﵁
حدیث نمبر: 34333
٣٤٣٣٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن عامر أن طلحة وقى رسول اللَّه ﷺ بيده (فضربت) (١) فشلت إصبعه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے اپنے ہاتھ کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بچاؤ کیا تو ان کو اتنے زخم آئے کہ ان کی انگلی مفلوج ہوگئی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (فضرب).