مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو
حدیث نمبر: 3432
٣٤٣٢ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قال: إذا كنت إماما فدخل (إنسان) (١) وأنت راكع فانتظره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب تم امام ہو اور کوئی آدمی آجائے اور تم رکوع کی حالت میں ہو تو اس کا انتظار کرلو۔
حواشی
(١) في [أ]: (النسيان).