مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34301

باب: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان

فضائل علي بن أبي طالب ﵁

حدیث نمبر: 34301
٣٤٣٠١ - حدثنا خلف بن خليفة عن حجاج بن دينار عن معاوية بن قرة قال: عنت أنا والحسن جالسين نتحدث إذ ذكر الحسن عليًا فقال: أراهم السبيل، وأقام لهم الدين (إذ) (١) اعوج (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اور حسن رحمہ اللہ بیٹھے ہوئے باتیں کر رہے تھے کہ حسن رحمہ اللہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر فرمایا : اور فرمایا : آپ رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو راستہ دکھایا اور ان کے لیے دین کو سیدھا فرمایا جب اس میں ٹیڑھ پن پیدا ہوگیا تھا ۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (إذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34301
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ خلف بن خليفة صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32792»