مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3428

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائی جائے گی

من قال: يعيد الصلاة

حدیث نمبر: 3428
٣٤٢٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ربيع عن الحسن قال: (يعيد) (١) ما (دام) (٢) في وقت.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ نماز کا وقت ہو تو اعادہ کرے گا۔

حواشی
(١) في [ب]: (يعيدها).
(٢) في [أ]: (دامتا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3428
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3692، ترقيم محمد عوامة: 3412»