مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34278

باب: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان

فضائل علي بن أبي طالب ﵁

حدیث نمبر: 34278
٣٤٢٧٨ - قال عمرو بن مرة: فأتيت إبراهيم فذكرت ذلك له فأنكره، (وقال: أبو بكر) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ابراہیم رحمہ اللہ کے پاس حاضر ہوا اور میں نے ان سے یہ بات ذکر کی تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا : سب سے پہلے اسلام لانے والے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔

حواشی
(١) أي: إن إبراهيم قال: أول من أسلم هو أبو بكر، ووضعها في [هـ]: في أول الأثر بعده.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34278
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34278، ترقيم محمد عوامة ---)