حدیث نمبر: 34245
٣٤٢٤٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مصعب بن سعد عن سعد بن أبي وقاص قال: خلف رسول اللَّه ﷺ علي بن أبي طالب في غزوة تبوك، فقال: يا ⦗٥٨⦘ رسول اللَّه تخلفني في النساء والصبيان، فقال: "أما توضى أن تكون مني بمنزلة هارون من موسى غير (أنه) (١) لا نبي بعدي" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن ابی وقاص رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو جانشین بنایا تو آپ رضی اللہ عنہ کہنے لگے : اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں چھوڑ کر جا رہے ہیں ؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کیا تم اس بات سے خوش نہیں ہو کہ تم میرے نزدیک ایسے ہی ہو جیسے حضرت ہارون علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے نزدیک تھے ؟

حواشی
(١) في [م]: (أني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34245
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٤١٦)، ومسلم (٢٤٠٤).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34245، ترقيم محمد عوامة 32737)