مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
فضائل علي بن أبي طالب ﵁ باب: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 34243
٣٤٢٤٣ - حدثنا مطلب بن زياد عن عبد اللَّه بن محمد بن عقيل عن جابر بن عبد اللَّه قال: كنا بالجحفة بغدير خم (إذ) (١) خرج علينا رسول اللَّه ﷺ فأخذ بيد علي فقال: "من كنت مولاه فعلي مولاه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم غدیر خم کے موقع پر حجفہ مقام میں تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا : میں جس کا دوست ہوں پس علی رضی اللہ عنہ بھی اس کا دوست ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (إذا).