مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34213
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بن عفان کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر في فضل عثمان ابن عفان ﵁
حدیث نمبر: 34213
٣٤٢١٣ - حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن إدريس عن محمد بن (٢) أيوب عن هلال بن أبي حميد قال: قال عبد اللَّه (بن عُكَيم) (٣): لا أعين على قتل خليفة بعد (٤) ⦗٤٦⦘ عثمان أبدًا، قال: فقيل له: (وأعنت) (٥) على دمه؟ قال: إني أعد ذكر مساوئه عونًا على دمه (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ھلال بن ابی حمید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عکیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : میں حضرت عثمان کے شہید ہوجانے کے بعد کبھی بھی خلیفہ کے قتل پر مدد نہیں کروں گا۔ راوی فرماتے ہیں کہ ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے ان کے قتل پر مدد کی تھی ؟ انہوں نے کہا : میں ان کی برائیوں کے ذکر کو ان کے خون پر مدد شمار کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) زيادة في [أ، ب]: (قتل).
(٥) في [هـ]: (أعنت).