مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34177
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
حدیث نمبر: 34177
٣٤١٧٧ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن أبي عثمان أنه (كانت) (١) في يده قناة يمشي عليها، وكان يكثر أن يقول: واللَّه لو أشاء أن تنطق قناتي هذه لنطقت، لو كان عمر بن الخطاب ميزانًا ما كان فيه ميط شعرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عثمان رحمہ اللہ کے ہاتھ میں ایک لکڑی ہوتی تھی۔ جس کی مدد سے وہ چلتے تھے اور اکثر یوں فرماتے تھے : اللہ کی قسم ! اگر میں چاہوں کہ میری یہ لاٹھی بولے تو یہ ضرور بولے۔ آپ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : اگر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ترازو ہوتے تو پھر بال برابر بھی ناانصافی نہ ہوتی۔
حواشی
(١) في [ب]: (كان).