مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34173
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
حدیث نمبر: 34173
٣٤١٧٣ - قال الأعمش: فكانوا يقولون: لو كان في نفسه على عمر (شيء) (١) لاغتنم هذا علي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش رحمہ اللہ نے فرمایا : پس وہ لوگ کہتے تھے۔ اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دل میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں کچھ ناراضگی ہوتی تو وہ اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھاتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (شيئًا).