مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34171

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں

ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁

حدیث نمبر: 34171
٣٤١٧١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال: قال عبد اللَّه: لو وضع علم أحياء العرب في كفة، ووضع علم عمر في كفة لرجح بهم علم عمر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شقیق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : اگر عرب کے زندہ لوگوں کا علم ترازو کے ایک پلڑے میں رکھ دیا جائے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علم دوسرے پلڑے میں رکھ دیا جائے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علم ان سب پر بھاری ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34171
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: ورجال هذا رجال الصحيح غير أسد بن موسى وهو ثقة . »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4523، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8808، ترقيم محمد عوامة: 32666»