مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34169
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
٣٤١٦٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا الأشعث بن عبد الرحمن الجرمي عن أبيه عن سمرة بن جندب أن رجلًا قال: يا رسول اللَّه رأيت (كأن) (١) دلوا (دُلي) (٢) من السماء فجاء أبو بكر فأخذ (بعراقيها) (٣) فشرب شربا وفيه (ضعف) (٤)، ثم جاء عمر فأخذ (بعراقيها) (٥) فشرب حتى تظلع، ثم جاء عثمان فأخذ (بعراقيها) (٦) فشرب حتى تظلع (٧).حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بلاشبہ ایک آدمی نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ﷺ! رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک ڈول آسمان سے نیچے اترا۔ پس حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہائے ! انہوں نے اس کو دونوں کناروں سے پکڑا اور پانی پیا اس حال میں کہ ان میں کمزوری تھی۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہائے انہوں نے اس کو دونوں کناروں سے پکڑ کر پانی پیا یہاں تک کہ وہ سیراب ہوگئے۔ پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ آئے انہوں نے بھی اس کے دونوں کناروں کو پکڑ کر پانی پیا یہاں تک کہ وہ سیراب ہوگئے۔