مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34162

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں

ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁

حدیث نمبر: 34162
٣٤١٦٢ - حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني حسين بن واقد قال: حدثني عبد اللَّه بن (بريدة) (١) عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ قال: "مررت بقصر من ذهب مشرف (مربع) (٢)، فقلت: لمن هذا القصر؟ فقيل: لرجل من العرب، فقلت: أنا عربي، لمن هذا القصر؟ قالوا: لرجل من أمة محمد ﷺ، قلت: أنا محمد، لمن هذا القصر؟ قالوا: لعمر بن الخطاب" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میرا گزر سونے کے ایک مربع محل پر سے ہوا جس میں بالاخانہ تھے۔ تو میں نے پوچھا : یہ محل کس کا ہے ؟ جواب دیا گیا : اہل عرب میں سے ایک آدمی کا۔ اس پر میں نے کہا : میں بھی عربی ہوں۔ یہ محل کس کا ہے ؟ انہوں نے کہا : محمد ﷺ کی امت کے ایک فرد کا۔ میں نے کہا : میں ہی محمد ﷺ ہوں۔ یہ محل کس کا ہے ؟ انہوں نے کہا : عمر بن خطاب کا۔

حواشی
(١) في [ب]: (يزيد).
(٢) في [ط، هـ]: (مرتفع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34162
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ حسين بن واقد صدوق، أخرجه أحمد (٢٣٠٤٦)، والترمذي (٣٦٨٩)، وابن حبان (٧٥٨٦)، والحاكم ٣/ ٢٨٥، وابن أبي عاصم في السنة (١٢٧٠)، والخطيب ١١/ ٣٧٠، وابن عساكر ١٠/ ٤٥٥، والبزار (٢٤٩٨/ كشف)، والآجري في الشريعة (٩٣٨).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ حسين بن واقد صدوق . »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1209، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7086، 7087، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1183، 5280، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3689، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23462، 23507، والبزار فى «مسنده» برقم: 4415، 4418، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34509، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1012، ترقيم محمد عوامة: 32657»