مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
حدیث نمبر: 34152
٣٤١٥٢ - حدثنا شريك عن عبد الملك بن عمير عن زيد بن وهب قال: قال عبد اللَّه: إن أهل البيت من العرب لم (تدخل) (١) عليهم مصيبة عمر لأهل بيت سوء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن وھب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : یقینا عرب میں سے وہ گھرانہ جن پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی وفات کی آفت داخل نہیں ہوئی یقینا وہ برا گھرانہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (يدخل).