مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34150
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
حدیث نمبر: 34150
٣٤١٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن مجاهد قال: كنا نحدث أو كنا نتحدث أن الشياطين كانت مصفدة في (زمان) (١) عمر، فلما أصيب (بثت) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت واصل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : ہم تو آپس میں یوں بات کرتے تھے کہ یقینا شیاطین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ہتھکڑیوں میں جکڑ بند تھے۔ پس جب آپ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوگئی تو وہ پھیل گئے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (زمن).
(٢) في [ب]: (ثبت).