مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁ باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
حدیث نمبر: 34143
٣٤١٤٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: قال عبد اللَّه: إذا ذكر الصالحون (فحي هلا) (١) بعمر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کے سامنے جب صلحاء کا ذکر کیا جاتا تو وہ فوراً حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نعرہ لگاتے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (فحي ها).