مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3413

باب: ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟

في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)

حدیث نمبر: 3413
٣٤١٣ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) مسعر عن سماك الحنفي قال: سمعت ابن عباس يقول: لا تجعل شيئا من البيت (خلفك) (٢) (وائتم) (٣) به جميعا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خانہ کعبہ کو کوئی حصہ اپنے پیچھے نہ رکھو بلکہ اسے پوری طرح اپنے سامنے رکھو۔

حواشی
(١) في [أ]: (ثنا).
(٢) في [جـ، ك]: (خلفا).
(٣) في [هـ]: (أيتم)، وفي: (أتم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3413
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9059، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2291، ترقيم محمد عوامة: 3398»