مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34124

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁

حدیث نمبر: 34124
٣٤١٢٤ - حدثنا إسماعيل بن علية عن يونس عن الحسن قال: قال عمر: وددت أني من الجنة حيث أرى أبا بكر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : میں پسند کرتا ہوں کہ میں جنت کے ایسے حصہ میں ہوں جہاں سے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو دیکھ سکوں۔

حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34124
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32619»