مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34119
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁
حدیث نمبر: 34119
٣٤١١٩ - حدثنا شريك عن عاصم عن أبي جحيفة عن علي مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ما قبل والا فرمان اس سند سے بھی منقول ہے۔