مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34108

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁

حدیث نمبر: 34108
٣٤١٠٨ - حدثنا ابن عيينة عن مطرف عن عامر أن عمر قال: لا أسمع بأحد فضلني على أبي بكر إلا جلدته أربعين (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : میں کسی کو بھی یوں نہ سنوں کہ اس نے مجھے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر فضیلت دی ہے ورنہ میں اسے چالیس ( 40) کوڑے ماروں گا۔

حواشی
(١) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34108
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34100، 34124، ترقيم محمد عوامة: 32603»