مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34105

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁

حدیث نمبر: 34105
٣٤١٠٥ - حدثنا ابن عيينة عن خالد بن سلمة عن الشعبي (عن مسروق) (١) قال: حب أبي بكر وعمر ومعرفة فضلهما من السنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے محبت کرنا اور ان دونوں کے افضل ہونے کو پہچاننا سنت میں سے ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34105
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32600»