مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34096
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو بکررضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر في أبي بكر الصديق ﵁
حدیث نمبر: 34096
٣٤٠٩٦ - حدثنا شريك عن أشعث (بن) (١) أبي الشعثاء عن الأسود بن هلال أن أعرابيًا قال لهم: شهدت صلاة (الصبح) (٢) مع (النبي) (٣) ﷺ ذات يوم فأقبل على الناس بوجهه فقال: "رأيت أناسًا من أمتي البارحة وُزِنوا، فوُزِن أبو بكر فَوَزن، ثم وُزِن عمر فَوَزن" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود بن ھلال رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک اعرابی نے ان کو بیان کیا ! کہ میں نے ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ صبح کی نماز پڑھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چہرہ کے ساتھ لوگوں کی جانب متوجہ ہوئے اور فرمایا : میں نے گزشتہ رات دیکھا کہ میری امت کے کچھ لوگوں کا وزن کیا گیا ۔ پس ابوبکر رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو وہ وزن دار ثابت ہوئے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا وزن کیا گیا تو وہ بھی وزن دار ثابت ہوئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (الفجر).
(٣) في [أ، ب]: (رسول اللَّه).