مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34083

باب: ذوالقرنین کے بارے میں روایات کا ذکر

ما ذكر في ذي القرنين

حدیث نمبر: 34083
٣٤٠٨٣ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن سفيان عن سماك عن حبيب بن (حِماز) (١) قال: قيل لعلي: كيف بلغ ذو القرنين المشرق والمغرب؟ قال: سخر له السحاب وبسط له النور ومد له الأسباب، ثم قال: أزيدك، قال: حسبي (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حبیب بن حماز کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ ذوالقرنین مشرق اور مغرب تک کیسے پہنچے ؟ آپ نے فرمایا کہ آپ کے لئے بادل کو مسخر کردیا گیا، اور آپ کے لیے نور کو بچھا دیا گیا اور اسباب وسیع کردیے گئے ، پھر آپ نے فرمایا کہ اور بتاؤں ؟ اس نے کہا بس کافی ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (حماد)، وفي [م]: (جماز).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34083
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ سماك صدوق، أخرجه الضياء في المختارة (٤٠٩).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ سماك صدوق . »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 409، ترقيم محمد عوامة: 32578»