مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34074

باب: یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کا ذکر

ما ذكر في يحيى بن زكريا ﵇

حدیث نمبر: 34074
٣٤٠٧٤ - حدثنا جرير عن الأعمش عن مجاهد في قوله: ﴿لَمْ نَجْعَلْ لَهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيًّا﴾ قال: مثله (في) (١) الفضل.
مولانا محمد اویس سرور

مجاہد سے { لَمْ نَجْعَلْ لَہُ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا } کی تفسیر میں منقول ہے کہ اس سے مراد ان جیسی فضیلت ہے۔

حواشی
(١) في [م]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34074
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32569»