مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34068
باب: یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کا ذکر
ما ذكر في يحيى بن زكريا ﵇
حدیث نمبر: 34068
٣٤٠٦٨ - حدثنا وكيع بن الجراح عن إسرائيل عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس ﴿لَمْ نَجْعَلْ لَهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيًّا﴾ [مريم: ٧]، قال: لم يسم أحد قبله يحيى (١).مولانا محمد اویس سرور
عکرمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں فرمایا { لَمْ نَجْعَلْ لَہُ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا } کی تفسیر یہ ہے کہ آپ سے پہلے کسی کا نام یحییٰ نہیں رکھا۔