مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34066
باب: سیدنا داؤد علیہ السلام اور ان کی تواضع کا ذکر
ما ذكر من أمر داود ﵇ وتواضعه
حدیث نمبر: 34066
٣٤٠٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد قال: بكى من خطيئته حتى هاج ما حوله من دموعه.مولانا محمد اویس سرور
مجاہد فرماتے ہیں کہ آپ اپنی غلطی پر اتنا روئے کہ آنسوؤں سے آپ کے ارد گرد کی گھاس زرد ہوگئی۔