مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34061
باب: سیدنا داؤد علیہ السلام اور ان کی تواضع کا ذکر
ما ذكر من أمر داود ﵇ وتواضعه
حدیث نمبر: 34061
٣٤٠٦١ - قال حماد: وسمعت ثابتا يقول: هو أوريا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ثابت کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اوریا ہیں۔