مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34056
باب: سیدنا داؤد علیہ السلام اور ان کی تواضع کا ذکر
ما ذكر من أمر داود ﵇ وتواضعه
حدیث نمبر: 34056
٣٤٠٥٦ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (علي) (١) (بن) (٢) الأقمر عن أبي الأحوص قال: دخل الخصمان على داود ﵇ (٣) وكل واحد منهما آخذ برأس صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الأحوص فرماتے ہیں کہ حضرت داؤد علیہ السلام کے پاس دو جھگڑا کرنے والے آئے، اور ہر ایک نے دوسرے کا سر پکڑ رکھا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (أبي).
(٣) في [م]: ﷺ.