مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34040

باب: وہ فضیلتیں جو اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کو عطا فرمائی ہیں

ما ذكر (مما) فضل (الله) به عيسى ﵇

حدیث نمبر: 34040
٣٤٠٤٠ - حدثنا وكيع (قال: ثنا) (١) سفيان عن ثابت بن هرمز عن شيخ عن أبي هريرة ﴿لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ﴾ [التوبة: ٣٣]، قال: خروج عيسى ﵇ (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ثابت بن ہرمز ایک شیخ کے حوالے سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ { لِیُظْہِرَہُ عَلَی الدِّینِ کُلِّہِ } سے مراد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہے۔

حواشی
(١) في [م]: (عن).
(٢) سقط من: [م].
(٣) مجهول؛ لإبهام الشيخ، أخرجه ابن جرير ١٠/ ١١٦، والثوري في التفسير (٣٣٤)، ص ١٢٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34040
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لإبهام الشيخ . ، ترقيم محمد عوامة: 32536»