مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3404

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز اس وقت تک قضاء نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہو جائے

من قال: لا (تفوت) (صلاة) حتى (يدخل) وقت الأخرى وما بينهما وقت

حدیث نمبر: 3404
٣٤٠٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عثمان بن (موهب) (١) قال: سمعت أبا هريرة (سئل) (٢) ما التفريط في الصلاة؟ فقال: (أن يؤخرها) (٣) حتى يدخل وقت (التي) (٤) بعدها (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن موہب کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ سے سوال کیا گیا کہ نماز میں تفریط کیا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ نماز کو اتنا مؤخر کرنا کہ دوسری نماز کا وقت شروع ہوجائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (وهب).
(٢) في [ك]: (يسأل).
(٣) في [ك]: (أن تؤخرها).
(٤) في [أ]: (الذي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3404
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٢٢١٦).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2216، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 989، ترقيم محمد عوامة: 3389»